ہر کسی سے ڈرنا کیا
ہر قدم ٹھہرنا کیا
کی ہے کس قدر امید
اس طرح مکرنا کیا
زندگی بھی ہے باقی
موت میں ہے مرنا کیا

0
8