| قابل تو تھا مگر کبھی موقع نہیں ملا |
| پچھتاوں کے سوا مجھے حاصل نہ کچھ ہوا |
| کیوں حوصلہ شکن ہی مقدر میں تھے مرے |
| جس کا بھی ہاتھ پکڑا اسی نے تباہ کیا |
| قابل تو تھا مگر کبھی موقع نہیں ملا |
| پچھتاوں کے سوا مجھے حاصل نہ کچھ ہوا |
| کیوں حوصلہ شکن ہی مقدر میں تھے مرے |
| جس کا بھی ہاتھ پکڑا اسی نے تباہ کیا |
معلومات