وَقُـلْ لِمَنْ اَلَّذِي يَعِدُنِيْ
أَنَا الَّذي لا أَه‍َابُ جَابِرا
ولستُ مَنْ ذَا الَّـذي یُمْلَكُ
أَنَـا الَّـذي أَدَّعِـي بِشَـاه‍ِيا

1
10
ترجمہ:

کوئی اسے جاکر کہدے " جو مجھے دھمکانے ( وعد من وعید ) کی کوشش کرتا ہے اور مجھ پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے " ، کہ میں بادشاہ تو در کنار کسی جابر شہنشاہ سے بھی نہیں ڈرتا ؂
میں وہ نہیں ہوں جس پر آسانی سے قابو پالیا جاتا ہے اور بسہولت اس پر حکمرانی کی جاتی ہے بلکہ میں تو وہ ہوں جو خود شہنشاہیت کا دعویدار ہے اور اس کا عزم رکھتا ہے ؂

. *شاه‍ي الأررياوي*

0