ایسا نہیں کہ زندگی سے ہار مان لوں
اتنا ضرور ہے کہ بہت تھک گیا ہوں میں
اب تم سمجھ رہے ہو کہ بس تھک گیا ہوں میں
تم کو نہیں خبر کہ کہاں تک گیا ہوں میں

0
9