سب کو مجبور سمجھتی ہے اور خود کو نور سمجھتی ہے
وہ عام سی آنکھوں والی لڑکی خود کو حور سمجھتی ہے
(ڈاکٹر دبیر عباس سید)

0
1
10
جناب ایک سوال ہے
میں نے جب کبھی دو چیزوں کا تقابل دیکھا ہے تو وہ چیزیں ایک دوسرے سے متعلق ہی ہوتی ہیں
جیسے "وہ سب کو کافر سمجھتا ہے خود کو مسلمان " یا وہ سب کو بے وقوف سمجھتا ہے خود کو عقلمند" وغیرہ وغیرہ
یہ سب کو مجبور اور خود کو نور سمجھنے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ نور اور مجبور میں کیا کوئی تعلق ہوتا ہے ؟


0