دنیا کے رنگ و بو میں دل نہ اسیر کر
ذکرِ خدا سے اپنی ہر شب منیر کر
دو دن کی زندگی ہے، غافل نہ ہو عتیقؔ
عشقِ رسول میں تو خود کو فقیر کر

0
2