| دل کبھی درد سے رنجور بھی ہو سکتا ہے |
| آدمی عشق میں مجبور بھی ہو سکتا ہے |
| شب کی تاریکی میں خورشید نکل سکتا ہے |
| اور اجالا ہے کہ بے نور بھی ہو سکتا ہے |
| دل کبھی درد سے رنجور بھی ہو سکتا ہے |
| آدمی عشق میں مجبور بھی ہو سکتا ہے |
| شب کی تاریکی میں خورشید نکل سکتا ہے |
| اور اجالا ہے کہ بے نور بھی ہو سکتا ہے |
معلومات