| فرقوں کے سارے لوگ فقط کہتے ہیں یہی |
| میرا امام ٹھیک ہے میرا فقہ سہی |
| ہے جسکی زندگی میں طریقہ رسول کا |
| اللہ کی نظر میں مسلمان ہے وہی |
| فرقوں کے سارے لوگ فقط کہتے ہیں یہی |
| میرا امام ٹھیک ہے میرا فقہ سہی |
| ہے جسکی زندگی میں طریقہ رسول کا |
| اللہ کی نظر میں مسلمان ہے وہی |
معلومات