| میں تیری اُلفت کے چراغوں کو جلا کے رکھوں گا |
| یہ عشق تا عمر میں دل میں ہی چھپا کے رکھوں گا |
| میں کب سے خاموش ہوں کچھ نہیں کہا اب بھی میں نے |
| میں ایسے ہی راز یہاں یہ سب دُبا کے رکھوں گا |

معلومات