کوئی کاٹتا ہے فاقے
کوئی کاٹتا ہے فیتے
کوئی جا رہا ہے آگے
کوئی رہ گیا ہے پیچھے
کوئی پا گیا ہے رفعت
کوئی رہ گیا ہے نیچے

0