دین میں کوئی کراہت نہیں ہے
جبر سے ہوتی عبادت نہیں ہے
فائدہ مند نہیں ہے دھمکی
چھوٹتی یوں بری عادت نہیں ہے

0