خدا مِری یہ دعا آج بااثر کر دے
خراب حالِ پریشاں پہ کچھ نظر کر دے
تُو شادؔ کی ہر مصیبت میں اب کمی کر دے
عطا تُو صبر کی توفیق، باثمر کر دے

0
1