| یہاں مظلوم جب منہ کھولتا ہے |
| سبھی کو شکوہ 'کیوں یہ بولتا ہے' |
| 'کیوں یہ شور کرتا اور چیختا ہے' |
| کیوں یہ پول ان کی کھولتا ہے |
| کرے برداشت خامشی سے سب کچھ |
| یہ ہمت قید میں پر تولتا ہے |
| ہے حاکم کو یہی تکلیف اس سے |
| کہ سنگھاسن اسی سے ڈولتا ہے |
| شمس الرحمٰن علوی |
| یہاں مظلوم جب منہ کھولتا ہے |
| سبھی کو شکوہ 'کیوں یہ بولتا ہے' |
| 'کیوں یہ شور کرتا اور چیختا ہے' |
| کیوں یہ پول ان کی کھولتا ہے |
| کرے برداشت خامشی سے سب کچھ |
| یہ ہمت قید میں پر تولتا ہے |
| ہے حاکم کو یہی تکلیف اس سے |
| کہ سنگھاسن اسی سے ڈولتا ہے |
| شمس الرحمٰن علوی |
معلومات