| خدا کی حد میں ہوتا ہے عمل ہر اک مسلماں کا |
| تقاضے پورے فطرت کے ہے کرتا فعل حیواں کا |
| ضرورت نفس کی بھی ہے تقاضا ایک فطرت کا |
| نہ ہو گر نفس حد میں تو عمل فاسد ہے انساں کا |

معلومات