| راہ دکھلائی کب ستاروں نے |
| کچھ اشارے کیے نظاروں نے |
| کچھ تمہاری نظر نے بتلایا |
| کچھ اشارے کیے نظاروں نے |
| شیخ صاحب کا جانے کیا ہوگا |
| کر لی توبہ گناہ گاروں نے |
| خیرخواہانِ دل کہ بدخواہاں |
| سب کو دیکھا تھا سوگواروں نے |
| راہ دکھلائی کب ستاروں نے |
| کچھ اشارے کیے نظاروں نے |
| کچھ تمہاری نظر نے بتلایا |
| کچھ اشارے کیے نظاروں نے |
| شیخ صاحب کا جانے کیا ہوگا |
| کر لی توبہ گناہ گاروں نے |
| خیرخواہانِ دل کہ بدخواہاں |
| سب کو دیکھا تھا سوگواروں نے |
معلومات