| رہتی ہے مجھے نعتیں سنانے کی تلاش |
| روٹھی ہوئی رحمت کو منانے کی تلاش |
| رکھ جاری عتیق آنسو بہانے کی تلاش |
| رحمت کو ہے بس ایک بہانے کی تلاش |
| رہتی ہے مجھے نعتیں سنانے کی تلاش |
| روٹھی ہوئی رحمت کو منانے کی تلاش |
| رکھ جاری عتیق آنسو بہانے کی تلاش |
| رحمت کو ہے بس ایک بہانے کی تلاش |
معلومات