| یاد آ رہے بابا آج بہت |
| ان سے ہی تھی گھر کی لاج بہت |
| حق اور اصول نہ چھوڑے کبھی |
| ٹھکرائے تخت و تاج بہت |
| ان جیسا فوجی نہ دیکھا کوئی |
| گو دیکھی ہیں افواج بہت |
| تھے وہ ذی وقار اتنے یارو! |
| ان سے ڈرتا تھا سماج بہت |
| کردار کی بے داغی دیکھو |
| ہر دل پر ان کا راج بہت |
| یاد آ رہے بابا آج بہت |
| ان سے ہی تھی گھر کی لاج بہت |
| حق اور اصول نہ چھوڑے کبھی |
| ٹھکرائے تخت و تاج بہت |
| ان جیسا فوجی نہ دیکھا کوئی |
| گو دیکھی ہیں افواج بہت |
| تھے وہ ذی وقار اتنے یارو! |
| ان سے ڈرتا تھا سماج بہت |
| کردار کی بے داغی دیکھو |
| ہر دل پر ان کا راج بہت |
معلومات