| اگر ارواح کے عالم کے وعدے یاد ہوتے |
| کبھی رسوا نہ ہوتے اور نہ ہی برباد ہوتے |
| نجانے کیوں ترے ابلیس کی باتوں میں آئے |
| تری جنت میں رہتے اور کہاں آباد ہوتے |
| اگر ارواح کے عالم کے وعدے یاد ہوتے |
| کبھی رسوا نہ ہوتے اور نہ ہی برباد ہوتے |
| نجانے کیوں ترے ابلیس کی باتوں میں آئے |
| تری جنت میں رہتے اور کہاں آباد ہوتے |
معلومات