| نام ازہر ہے نام کیا ہوگا |
| اس کہانی میں کام کیا ہوگا |
| مٹی مٹی ہے اور مٹی کا |
| ہم سے اعلیٰ مقام کیا ہوگا |
| جس کو خطرہ ہو جان جانے کا |
| کچھ بھی کھا لے حرام کیا ہوگا |
| نام ازہر ہے نام کیا ہوگا |
| اس کہانی میں کام کیا ہوگا |
| مٹی مٹی ہے اور مٹی کا |
| ہم سے اعلیٰ مقام کیا ہوگا |
| جس کو خطرہ ہو جان جانے کا |
| کچھ بھی کھا لے حرام کیا ہوگا |
معلومات