بچپن کے حسیں شوخ زمانے سے اُبھر کر
اور پند و نصیحت سے بھر پور نکھر کر
ہم عمر کی بس آخری سیڑھی سے اتر کر
پہنچے ہیں بڑھاپے میں جوانی سے گذر کر

0
3