سنا ہے تیری چاہت میں مر گئے لوگ
یعنی کہ بہت کچھ بڑا کر گئے لوگ
سوچا کہ دیکھیں تجھےاور دیکھ کے سوچا یہ
تجھے سوچتے ہوئے کیا کیا کر گئے لوگ 
اور تجھ سے محبت میں کچھ بھی نہیں حاصل
تیرے لئے حد سے گزر گئے لوگ

0
58