| ترے خوابوں کا مسافر ہے بڑی کوشش میں |
| کچھ نہیں ہوتا تو تھک ہار کے رو دیتا ہے |
| حال بد حال ہے ماضی بھی ہے بدنام بہت |
| فکرِ آئندہ بھی پلکوں کو بھگو دیتا ہے |
| ترے خوابوں کا مسافر ہے بڑی کوشش میں |
| کچھ نہیں ہوتا تو تھک ہار کے رو دیتا ہے |
| حال بد حال ہے ماضی بھی ہے بدنام بہت |
| فکرِ آئندہ بھی پلکوں کو بھگو دیتا ہے |
معلومات