پہچان یہی ہے اللہ کے ولی کی
کرتا ہے وہ طاعت اللہ کے نبیﷺ کی
اسلام کی دعوت دیتا ہے سبھی کو
وہ چاہتا ہے خیر و بھلائی سبھی کی

13