| جن کی چاہت کی تھی میں نے دین و ایماں کی طرح |
| مجھ سے پیش آئے وہی لوگ ایک شیطاں کی طرح |
| جو مرے ہم راہ رہتے تھے دل و جاں کی طرح |
| کیا بتاؤں تجھ کو احوالِ غمِ فکرِ معاش |
| اپنے ہی گھر آتا ہوں میں، ایک مہماں کی طرح |

معلومات