| اسے پانے کے کھونے کے عمل میں |
| میں پہلے موم تھا پتھرا گیا ہوں |
| میں 'کیوں' کی جستجو میں کھو کے شاہدؔ |
| توازن میں تھا اب چکرا گیا ہوں |
| اسے پانے کے کھونے کے عمل میں |
| میں پہلے موم تھا پتھرا گیا ہوں |
| میں 'کیوں' کی جستجو میں کھو کے شاہدؔ |
| توازن میں تھا اب چکرا گیا ہوں |
معلومات