| دیوانہ دل شاد نہیں ہے |
| تیرے لیے برباد نہیں ہے |
| جانے خدائی کس کی ہے اب |
| مردِ خدا آزاد نہیں ہے |
| دل ہے کہ غم سے پھٹ جاتا ہے |
| ہونٹوں پر فریاد نہیں ہے |
| ہم کو بھلا بیٹھا ہے تو کیا |
| تو بھی تو ہم کو یاد نہیں ہے |
| کچھ ہے خرد سے پہلے پہلے |
| کچھ بھی جنوں کے بعد نہیں ہے |
| دیوانہ دل شاد نہیں ہے |
| تیرے لیے برباد نہیں ہے |
| جانے خدائی کس کی ہے اب |
| مردِ خدا آزاد نہیں ہے |
| دل ہے کہ غم سے پھٹ جاتا ہے |
| ہونٹوں پر فریاد نہیں ہے |
| ہم کو بھلا بیٹھا ہے تو کیا |
| تو بھی تو ہم کو یاد نہیں ہے |
| کچھ ہے خرد سے پہلے پہلے |
| کچھ بھی جنوں کے بعد نہیں ہے |
معلومات