| مجھ پہ موقوف میں شراب میں گم |
| یہ کہانی بھی انتساب میں گم |
| وہ تو تعبیر بن کے آئی تھی |
| اور میں تھا اسی کے خواب میں گم |
| سوہنی کہہ دیا تھا میں نے اسے |
| ہو گئ جا کے وہ چناب میں گم |
| آپ نے دیکھا آئینے کو اور |
| آئینہ ہو گیا جناب میں گم |
| نور شیر |
| مجھ پہ موقوف میں شراب میں گم |
| یہ کہانی بھی انتساب میں گم |
| وہ تو تعبیر بن کے آئی تھی |
| اور میں تھا اسی کے خواب میں گم |
| سوہنی کہہ دیا تھا میں نے اسے |
| ہو گئ جا کے وہ چناب میں گم |
| آپ نے دیکھا آئینے کو اور |
| آئینہ ہو گیا جناب میں گم |
| نور شیر |
معلومات