| میں اُس کی آرزو کروں، میں اُس کی جستجو کروں |
| میں اپنے خواب میں رہوں، میں اُس سے گفتگو کروں |
| وہ آئینہ نما جبیں ہے، وہ بہت حسیں ہے سو |
| میں خامشی سے بیٹھوں خود کو اُس کے روبرو کروں |

معلومات