جانتا ہوں تو بنا لے گا ہزاروں دریا
میرے جیسا کوئی پیاسا نہ بنا پاۓ گا
تو ، میں ، تم ، آپ، مرا، تیرا ، یہ بن جائیں گے پر
اب ہمیں کوئی ہمارا نہ بنا پاۓ گا
کھیل جتنا بھی تو زخموں سے مرے جانِ جاں
درد کا میرے تماشا نہ بنا پاۓ گا

0
3