| درد دل میں چھپا کر بھی نبھا ہو سکتا ہے |
| ورنہ پہلو میں کوئی رہ کے بھی کھو سکتا ہے |
| رات تو چپ ہے مگر دل میں دھڑکتا ہے کوئی |
| ایسے عالم میں بھلا کوئی کہاں سو سکتا ہے |

معلومات