تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
8 ستمبر 2026
موزوں
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
اللہ اکبر
مکاں سے آگے ہے لا مکاں بھی
زماں سے آگے ہے لا زماں بھی
سبھی سے آگے مگر خدا ہے
وہی جو ہے خالقِ جہاں بھی
0
1
معلومات
معلومات