تمنا ہے کہ دنیا میں میں ایسا کام کر جاؤں
فخر سے جس کو رب کی بارگہ میں پیش کر پاؤں
بچا کر ہر برائی سے میں دامن کو گزر جاؤں
خدا کے سامنے روزِ خشر بالکل نہ پچھتاؤں

0