| میرے نالوں کو ظالم ہنسی میں اڈاتا ہے |
| تجھے کیا خبر روشن شَمَع کو بجھاتا ہے |
| ہے دستور پروانا جلے اور خاک ہو |
| محبت کرے دل اور روحوں کو چاک ہو |
| سبق عشق کا پڑھ لے تو عالِم ہو جاۓ تو |
| فنا عشق میں ہو جاۓ عالَم ہو جاۓ تو |
| ابھی تو مراحل اور بھی پار کرنے ہیں |
| کئی جزبہ ایسے ہیں جو بے آر کرنے ہیں |
| نمایا نہیں ہے گر چہ ،رہ بر کہیں تو ہے؟ |
| مرا دل یہ کہتا ہے یہیں ہے یہیں تو ہے |
معلومات