| ※ کفر سے بچنے کیلئے کفر کا علم ہونا ضروری ہے |
| ایک انتہائی اہم بات مرے فہم و ادرک کے تخیل میں پِنپنا رہی |
| ہے اسی لئے آپ حضرات کے پیش نظر کر دیتا ہوں وہ یہ |
| ہے کہ کفریہ کلمات کے بارے میں جدید لکھاریوں کو علم ہونا |
| انتہائی ضروری ہے اس امر کیلئے مرے پیر و مُرشِد الحاج |
| حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطاؔر قادری رضوی ضیائی |
| (دَامتَ بَرَکَاتُھُمُ العَالِیہ) کی تالیف کردہ شہرۂ آفاق کتاب کفریہ |
| کلمات کو اپنے مطالعہ میں لائیں بلکہ میں کہتا ہوں ہر مسلماں کو |
| اس کا مطالعہ انتہائی لازم ہے |
| نیت : میں محمد چاند تنویر رضؔی عطاری اللّٰہ تعالیٰ ( عزوجل ) کی |
| رضا کیلئے تالیف کی تا کہ حضراتِ گرامی اس سے استفادہ کر کے |
| حمد ،نعت اور اصلاحی شاعری رقم کریں اور اس پر اللّٰہ(عزوجل ) |
| جو ثواب اپنی رحمت و فضل سے عطا فرمائے اسے میں نے |
| تمام جملہ مسلمان جو وفات پا گئے ہیں جو زندہ ہیں جو قیامت سے |
| قبل آنے والے ہیں ان کو ایصالِ ثواب کیا اے اللّٰہ |
| (عزوجل) میری اس نیت کو اپنی بارگاۂ اقدس میں قبول فرما اور |
| میری اس کاوش کو عرصہ دراز تک صدقہ جاریہ بنا دے آمین |
| بجاالنبی الامین صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم |
| صلوا علی الحبیب ※صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد |
| بندہ ناچیز /محمد چاند تنویر رضؔی چوہان عطاری |
| رابطہ نمبر فقط وٹسپ 00923064666466 |
| 03150080006 |
معلومات