کل لڑ رہا تھا مغرب افغان کے خلاف
اب لڑ رہا ہے شیطاں ایران کے خلاف
گھڑتا ہے جھوٹے حیلے حملے کے واسطے
ہے اصل میں یہ تیرے ایمان کے خلاف

0
1