| چند آنکھوں کو کھٹکتا ہوا یہ اک اڑیل |
| جس کو کہتا ہے زمانہ کہ یہ ناکارہ ہے |
| مرے قاصد مرا پیغام رسائی کر اب |
| اُن کو کس طور بتا دے کہ تمہارا محسن |
| تو نے جیسا بھی بنایا ہے بڑا پیارا ہے |
| چند آنکھوں کو کھٹکتا ہوا یہ اک اڑیل |
| جس کو کہتا ہے زمانہ کہ یہ ناکارہ ہے |
| مرے قاصد مرا پیغام رسائی کر اب |
| اُن کو کس طور بتا دے کہ تمہارا محسن |
| تو نے جیسا بھی بنایا ہے بڑا پیارا ہے |
معلومات