روشنی بن کے آنکھوں میں جل جائیں گے
رفتہ رفتہ وہ عامر بدل جائیں گے؟؟
خامشی بولتی ہے کسی آنکھ میں
کچھ کہو ورنہ آنسو نکل جائیں گے
ایک لمحہ محبت نے مانگا تھا تب
کیا خبر تھی سرابوں میں ڈھل جائیں گے

0
5