| وہ لمحے کچے دھاگے تھے |
| اور ہم بھی خود سے بھاگے تھے |
| ہر لمحے ایسا لگتا تھا |
| ہم خواب سے ڈر کے جاگے تھے |
| سب دن تو گزرے محنت میں |
| یہاں زخم تو خواب میں لاگے تھے |
| وہ کہتے تھے ہیں دوست مرے |
| پر سوچ میں مجھ سے آگے تھے |
| کیا عمر گزاری ہے ہم نے |
| ہر لمحہ سوئے جاگے تھے |
| وہ لمحے کچے دھاگے تھے |
| اور ہم بھی خود سے بھاگے تھے |
| ہر لمحے ایسا لگتا تھا |
| ہم خواب سے ڈر کے جاگے تھے |
| سب دن تو گزرے محنت میں |
| یہاں زخم تو خواب میں لاگے تھے |
| وہ کہتے تھے ہیں دوست مرے |
| پر سوچ میں مجھ سے آگے تھے |
| کیا عمر گزاری ہے ہم نے |
| ہر لمحہ سوئے جاگے تھے |
معلومات