نہیں جی تھا کہ جتنا بے ارادہ جی لیا میں نے |
جیا جیون کو پہلے پھر، اِعادَہ جی لیا میں نے |
بہت جلدی بڑھاپے کا سبب کچھ اور کیا ہو گا |
گزشتہ چند سالوں میں زیادہ جی لیا میں نے |
(ڈاکٹر دبیر عباس سید) |

معلومات