تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
28 اپریل 2026
موزوں
شاہ رئیس شمالی
@shaw
چہرے
بہت ہیں یاں بہترینِ چہرے
حسین و دل کش ترین چہرے
مگر ہے رب نے بنایا کمتر
تمہارے جیسے حسین چہرے
0
2
معلومات
معلومات