| سمے کی قید کے کچھ صبح و شام باقی ہیں |
| رفاقتوں کے ابھی امتحان باقی ہیں |
| سجا کے کس لیے رکھا ہے توڑ دو ان کو |
| شراب ختم ہوئی اور جام باقی ہیں |
| سمے کی قید کے کچھ صبح و شام باقی ہیں |
| رفاقتوں کے ابھی امتحان باقی ہیں |
| سجا کے کس لیے رکھا ہے توڑ دو ان کو |
| شراب ختم ہوئی اور جام باقی ہیں |
معلومات