جب سے تو ہوا جلوہ گر اس آفاق میں مصطفی اﷺ 
اکمل ہر امر محتشم تیری ذات اِجْلَاْل ہے
تیری زلف کے پیچ و خم پھر اوپر جمالِ بریں
ہو جائے فدا ہر کوئی ایسی صوتِ تمثال ہے

0
3