خوبصورت ہے تُو جس قدر اے جانِ جاناں |
تیری تعریف میں لازم ہے میں اشعار کہوں |
لب ہلیں تیرے تو خوشبو سی فضا میں اترے |
کیا تعجب ہے اگر تجھ کو میں گلزار کہوں |
خوبصورت ہے تُو جس قدر اے جانِ جاناں |
تیری تعریف میں لازم ہے میں اشعار کہوں |
لب ہلیں تیرے تو خوشبو سی فضا میں اترے |
کیا تعجب ہے اگر تجھ کو میں گلزار کہوں |
معلومات