ہمارا عشق یہ اعجاز بھی دکھا دے گا |
عجب نہیں ترا ہنسنا ہمیں رلا دے گا |
ہر ایک گام پہ روکے گی اس کو یاد مری |
قدم قدم پہ وہ مڑ کر مجھے صدا دے گا |
وہ جانتا ہے بدن کو تراشنے کا ہنر |
جہاں جہاں بھی نشاں ہے مرا مٹا دے گا |
ہمارا عشق یہ اعجاز بھی دکھا دے گا |
عجب نہیں ترا ہنسنا ہمیں رلا دے گا |
ہر ایک گام پہ روکے گی اس کو یاد مری |
قدم قدم پہ وہ مڑ کر مجھے صدا دے گا |
وہ جانتا ہے بدن کو تراشنے کا ہنر |
جہاں جہاں بھی نشاں ہے مرا مٹا دے گا |
معلومات