درد مندی نے کیسے سینچے پھول؟
سرکشی نے اُگائے خار، ببول
یعنی سختی میں خیر ہوتی نہیں
اور نرمی سے ہر بھلائی قبول

0
1149