| صراطِ عشقِ احمد میں کبھی چل کر تو دیکھو |
| شریعت والے سانچے میں کبھی ڈھل کر تو دیکھو |
| مچلتا ہے بڑا اچھا مو سیقی میں اے ناداں |
| رسول اللہ کی الفت میں بھی ہلجل کر تو دیکھو |
| یقیناً وہ یدے بیضا ترے سر پر بھی رکھ دیں |
| عتیق ان عشق والوں سے بھی ملجل کر تو دیکھو |

معلومات