| میں تو نکلا تھا ڈھونڈنے مرکز |
| ساری دنیا میں گھوم کر آیا |
| پر کہیں بھی ٹھہر نہیں پایا |
| آج میری تلاش ختم ہوئی |
| اصلی مرکز مجھے سمجھ آیا |
| میرا مرکز تو میرے اندر تھا |
| اپنے مرکز پہ اب ٹھہر پایا |
| میں تو نکلا تھا ڈھونڈنے مرکز |
| ساری دنیا میں گھوم کر آیا |
| پر کہیں بھی ٹھہر نہیں پایا |
| آج میری تلاش ختم ہوئی |
| اصلی مرکز مجھے سمجھ آیا |
| میرا مرکز تو میرے اندر تھا |
| اپنے مرکز پہ اب ٹھہر پایا |
معلومات