نثار جان کریں نقشِ پائے رحمت پر
اسی یقین سے سنت کے راستے پہ چلیں
اذاں نے راہ بنا دی مکاں سے مسجد تک
چلو مکان سے جنت کے راستے پہ چلیں

0
4