خواب آنکھوں سے چھین کر میرے
میری نیندیں خراب کر ڈالیں
بات چھوٹی سی تھی مگر اس نے
ساری عیدیں خراب کر ڈالیں
محمد اویس قرنی

0
2