| سرکار کے فرمان سے ڈرتا نہیں |
| فرعون اور شیطان سے ڈرتا نہیں |
| مجبور سے تو ڈر گیا ہوں اے خدا |
| بگڑے ہوئے انسان سے ڈرتا نہیں |
| کلمہ شکر کا ہی رہا دل میں مرے |
| آئے ہوئے بحران سے ڈرتا نہیں |
| نسبت حسینی ہے یزیدی تو نہیں |
| میں جنگ کے میدان سے ڈرتا نہیں |
| سرکار کے فرمان سے ڈرتا نہیں |
| فرعون اور شیطان سے ڈرتا نہیں |
| مجبور سے تو ڈر گیا ہوں اے خدا |
| بگڑے ہوئے انسان سے ڈرتا نہیں |
| کلمہ شکر کا ہی رہا دل میں مرے |
| آئے ہوئے بحران سے ڈرتا نہیں |
| نسبت حسینی ہے یزیدی تو نہیں |
| میں جنگ کے میدان سے ڈرتا نہیں |
معلومات